Aqeedat!!!
Page 1 of 1 • Share •
Aqeedat!!!
مہں کتنی وارفتگی سے اُسے سنا رھا تھا
وہ ساری باتیں وہ سارے قصے
جو اُس سے ملنے سے پیشتر
مری زندگی کی حکایتیں تھیں
میں کہہ رھا تھا
کہ اور بھی لوگ تھے
جنہیں میری آرزو تھی مری طلب تھی
کہ جن سے میری محبتوں کا رھا تعلق
کہ جن کی مجھ پر عنائتیں تھیں
میں کہہ رھا تھا
کہ ان میں کچھ کو تو میں نے
جان سے عزیز جانا
مگر انہیں میں سے بعض کو
میری بے دلی سے شکائتیں تھیں
میں ایک ایک بات
ایک اک جرم کی کہانی
دھڑکتے دل کانپتے بدن سے سنا رھا تھا
مگر وہ پتھر بنی
مجھے اس طرح سنتی رھی
کہ جیسے مرے لبوں پر
کسی مقدس تریں صحیفے کی آئتیں تھیں
وہ ساری باتیں وہ سارے قصے
جو اُس سے ملنے سے پیشتر
مری زندگی کی حکایتیں تھیں
میں کہہ رھا تھا
کہ اور بھی لوگ تھے
جنہیں میری آرزو تھی مری طلب تھی
کہ جن سے میری محبتوں کا رھا تعلق
کہ جن کی مجھ پر عنائتیں تھیں
میں کہہ رھا تھا
کہ ان میں کچھ کو تو میں نے
جان سے عزیز جانا
مگر انہیں میں سے بعض کو
میری بے دلی سے شکائتیں تھیں
میں ایک ایک بات
ایک اک جرم کی کہانی
دھڑکتے دل کانپتے بدن سے سنا رھا تھا
مگر وہ پتھر بنی
مجھے اس طرح سنتی رھی
کہ جیسے مرے لبوں پر
کسی مقدس تریں صحیفے کی آئتیں تھیں

Syed- Admin

-

Number of posts: 4
Age: 32
Location: New York
Registration date: 2008-10-02
Re: Aqeedat!!!
Very Nice Syed
Keep it up
Keep it up

Muskaan- Global Moderator

-

Number of posts: 11
Age: 23
Location: NY
Registration date: 2008-10-04
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum